اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری  رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی )اینٹی کرپشن ٹیم کا سینئر سول جج کے ہمراہ ڈی بلاک میں چھاپہ ۔۔

،سٹی ایریا پٹواری شیخ لیاقت کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق پٹواری شیخ لیاقت نے شبیر ملوکا سے 20 ہزار روپے رشوت لی تھی ، قبضہ سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں