میپکو کامیٹرانسپکٹر معطل
کوٹ ادو (نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)عوامی شکایات پر ایس ای میپکو نے میٹر انسپکٹر معطل کردیا ۔تفصیل کے مطابق میپکو ڈویژن کوٹ ادو کے۔۔۔
سب ڈویژن رنگپور میں تعینات میٹرانسپکٹر رانا محمد سلیم کو عوامی شکایات کی بنیاد پر سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو آپریشن مظفرگڑھ نے معطل کر دیا ہے اور سرکل آفس حاضری کی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔