پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،عوام کی مشکلات بڑھ گئیں،میاں محمد اقبال

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،عوام کی  مشکلات بڑھ گئیں،میاں محمد اقبال

میلسی (نامہ نگار )مثالی کاشتکار وسماجی رہنما حاجی میاں محمد اقبال آرائیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی۔۔۔

 قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ سے غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔پٹرول اور ڈیزل کا حصول عوام کی دسترس سے دور ہوتا جارہا ہے اور کسان بھی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں،زرعی شعبہ پر بھی منفی اثرات مرتب ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں