پانچ سالہ بچی چند گھنٹے بعدبازیاب،اغواء کار گرفتار

پانچ سالہ بچی چند گھنٹے بعدبازیاب،اغواء کار گرفتار

ماہڑہ (نامہ نگار )تھانہ روہیلانوالی پولیس نے چند گھنٹے بعد پانچ سالہ بچی نورین بی بی کوبازیاب کرا کر اغوائکارکو گرفتار کرلیا، بچی کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ والدین نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعائیں دیں۔

تھانہ روہیلانوالی پولیس نے چند گھنٹے بعد پانچ سالہ بچی نورین بی بی کوبازیاب کرا کر اغوائکارکو گرفتار کرلیا، بچی کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ والدین نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعائیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں