ڈینگی کے شبہ میں مریض رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں مریض رپورٹ ،نمونے لیبارٹری ارسال، رپورٹ کا انتظار ہے ۔ ترجمان ہسپتال کے مطابق آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں ہے۔
نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں مریض رپورٹ ،نمونے لیبارٹری ارسال، رپورٹ کا انتظار ہے ۔ ترجمان ہسپتال کے مطابق آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں ہے۔