2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،12سالہ زوہیب، 8سالہ مہران شامل ہیں ۔بچوں کو حسین آگاہی اور نادرن بائی پاس سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،12سالہ زوہیب، 8سالہ مہران شامل ہیں ۔بچوں کو حسین آگاہی اور نادرن بائی پاس سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں