مزید 1میٹر منقطع،74کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)گیس کا غیرقانونی استعمال روکنے اورصارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی مختلف مقامات پرگیس چوروں کیخلاف کارروائی ، مزید 1میٹر منقطع،74کیسز کی چیکنگ کی گئی۔
گیس کا غیرقانونی استعمال روکنے اورصارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی مختلف مقامات پرگیس چوروں کیخلاف کارروائی ، مزید 1میٹر منقطع،74کیسز کی چیکنگ کی گئی۔