چور 2 گھروں سے نقدی موبائل چراکر غائب
دوکوٹہ (نامہ نگار) موضع گھلو میں چوروں کے گروہ کی وارداتیں جاری ہیں۔
گزشتہ رات ملک شبیر گھلو کے گھر سے 35 ہزار روپے اور دو موبائل فون جبکہ چوہدری محمد حسین کے گھر سے 65 ہزار روپے اور موبائل فون چوری کر لیے گئے ۔ ۔ شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔