سہیل اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) مقامی صحافی محمد سہیل اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔
نماز جنازہ فلٹر پلاٹ کے سامنے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی گئی۔