جشن آزادی پر ہر فرد ایک پودا ضرور لگائے ، راشد

جشن آزادی پر ہر فرد ایک  پودا ضرور لگائے ، راشد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ راشد اکرام نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر ہم سب کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے ایک ایک پودا ضرور لگانا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ذاتی اختلافات بھلا کر اجتماعی سوچ اپنانا ہوگی تاکہ ہم بحیثیت قوم ترقی کر سکیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں