نازیبا گفتگو ،فحش ڈانس پارٹی کا انعقاد،حکیم شہزاد زیر حراست

نازیبا گفتگو ،فحش ڈانس پارٹی کا  انعقاد،حکیم شہزاد زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)سی سی ڈی ملتان نے حکیم شہزاد کو گرفتار کرکے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا واضح رہے کہ تحصیل شجاعباد ملتان سے تعلق رکھنے والے شہزاد حکیم عرف حکیم لوہاپاڑ ولد خدا بخش نامی شخص نے اپنی شادی کی تقریب میں فحش ڈانس کروایا۔

سی سی ڈی نے شہزاد حکیم لوہاپاڑ کی کو گرفتار کرلیا۔ حکیم شہزاد نے سی سی ڈی کو بیان دیا کہ وہ اپنے ان اقدامات پر بہت پشیمان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں