تین افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا، ملزموں کی تلاش جاری

تین افراد نے خاتون کو اغوا  کرلیا، ملزموں کی تلاش جاری

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی ایچ اے پولیس کو شہری خاتون سلمیٰ بی بی نے بتایا کہ وہ اپنی رشتہ داروں کی شادی پر گئی تھیں۔۔۔

 اور واپسی پر معلوم ہوا کہ ان کی ہمشیرہ گھر پر موجود نہیں تھی۔خاتون کے مطابق تلاش کرنے پر پتا چلا کہ ملزم ان کی ہمشیرہ کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں