مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال اور گردونواح میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں7افراد زخمی ہوگئے ۔
موٹر سائیکل اور رکشہ سمیت مختلف گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے شہریوں کو شدید چوٹیں آئیں۔ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ضلعی ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ زخمیوں میں شاہد، مزمل، شاکر، محمد عمران شاہ، مدثر، حسیب و دیگر شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments