2اسلحہ بردار زیر حراست

2اسلحہ بردار زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 پولیس نے ملزم ندیم سے پسٹل اور گولیاں برآمد کیں، جبکہ دوسرے آپریشن میں ملزم بلال کے قبضے سے پسٹل اور متعدد گولیاں تحویل میں لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں