رقم خورد برد کرنے پرایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

رقم خورد برد کرنے پرایک شخص  کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تفصیل کے مطابق شاہ رکن عالم پولیس کو شہری احتشام عقیل نے تحریری درخواست دی کہ ملزم عاطف سجاد نے اس سے رقم وصول کی لیکن واپس نہ کی اور خورد برد کرلی۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں الزامات درست ثابت ہونے پر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں