خورشید احمد اویسی کے سسر انتقال کرگئے

 خورشید احمد اویسی کے  سسر انتقال کرگئے

لودھراں،کہروڑپکا(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا )مذہبی رہنما اورممبرا من کمیٹی ضلع لودھراں کے رکن پیر خورشید احمد اویسی کے سسر میاں عبدالستا ربھٹی مختصرعلالت کے بعد وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ نواحی علاقہ مسہ کوٹھا میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی، کاروباری اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔

مذہبی رہنما اورممبرا من کمیٹی ضلع لودھراں کے رکن پیر خورشید احمد اویسی کے سسر میاں عبدالستا ربھٹی مختصرعلالت کے بعد وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ نواحی علاقہ مسہ کوٹھا میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی، کاروباری اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں