عثمان علی جٹ تحصیلدار بورے والا تعنیات
بورے والا (نمائندہ دنیا)عثمان علی جٹ کو تحصیلدار بورے والا تعینات کر دیا گیا ۔ تحصیلدا ر عثمان علی اس سے قبل بہاولپور میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔۔۔۔
تفصیل کے مطابق بورے والا میں تحصیلدار کی خالی نشست پر عثمان علی جٹ کو تعینات کر دیاگیا ہے ،تحصیلدار عثمان علی جٹ اس سے قبل منڈی یزمان بہاولپور میں بطور تحصیلدار اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔