چور گھر میں گھس کر موٹر سائیکل لے اڑے

چور گھر میں گھس کر  موٹر سائیکل لے اڑے

کوٹ ادو(نامہ نگار)نامعلوم چور گھر میں گھس کر موٹر سائیکل لے اڑے ۔تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے۔۔۔

 نواحی علاقے بستی سہاگن والی دائرہ دین پناہ کا رہائشی طالبعلم محمد الریان عظیم گزشتہ رات اپنی موٹر سائیکل گھر کے صحن میں کھڑی کر کے سو گیا۔ رات کے کسی پہر نامعلوم چور گھر میں گھسا اور موٹر سائیکل چوری کر لی۔ متاثرہ محمد الریان کی رپورٹ پر پولیس دائرہ دین پناہ نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں