عالمی یوم معذوراں پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

عالمی یوم معذوراں پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

ملتان (لیڈی رپورٹر) ایوانِ تجارت و صنعت ملتان اور ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے عالمی یومِ معذوراں کے موقع پر خصوصی افراد سے اظہارِ یکجہتی اور معاشرے میں اُن کے حقوق و فلاح کے فروغ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 واک ایوانِ تجارت و صنعت سے شروع ہو کر کلمہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔واک کی قیادت نائب صدر ایوان اظہر بلوچ، سی ای او ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن آمنہ آفتاب، سرپرستِ اعلیٰ مسز قیصر شمیم خان اور ریجنل ڈائریکٹر عبدالمحسن شاہین نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں