تونسہ میں سکیورٹی خدشات ، رینجرز و پولیس اہلکار الرٹ

تونسہ میں سکیورٹی خدشات ، رینجرز و پولیس اہلکار الرٹ

رینجرز وپولیس افسروں کا مشترکہ دورہ، حفاظتی اقدامات کا ازسرِنو جائزہ

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تونسہ میں سکیورٹی خدشات، رینجرز و پولیس اہلکار الرٹ، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرون سے بھی نگرانی، حفاظتی اقدامات مزید سخت کردئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر رینجرز کے سینئر افسروں نے پولیس حکام کے ہمراہ تحصیل تونسہ میں پولیس سٹیشن وہوا کا دورہ کیااورسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے انہیں مزید مؤثر اور مضبوط بنانے کی ہدایات جاری کیں۔دورے کا مقصد حفاظتی اقدامات کا ازسرِنو جائزہ لینا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں