کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
ملتان(کرائم رپورٹر) کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق ملتان پبلک سکول روڈ پر 18سالہشمیر کچرا چن رہا تھا۔۔۔
جس کے اوزار بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔