مختلف وارداتیں، موبائل فونز موٹر، بور پنکھا ، بکریاں چوری

مختلف وارداتیں، موبائل فونز  موٹر، بور پنکھا ، بکریاں چوری

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں چوری اور چھین جھپٹ کے چار واقعات رپورٹ ہوئے ۔۔۔

پہلے واقعے میں انڈس ہسپتال کے ملازم سے قیمتی موبائل فون چھین لیا گیا۔دوسرے واقعے میں زرعی رقبے سے ٹیوب ویل کی موٹر، تیسرے میں بور پنکھا جبکہ چوتھے واقعے میں محنت کش کے بھانے سے قیمتی بکریاں چوری کر لی گئیں۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں