لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں اخبار فروش یونین کا اظہار افسوس

 لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں اخبار فروش یونین کا اظہار افسوس

میلسی (نامہ نگار )محلہ شنکر پورہ کے رہائشی لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نمازہ جنازہ مولانا محمد کلیم اللہ نے پڑھائی جس میں معزیزین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مرحومہ کو آبائی قبرستان بابا نتھے شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔دریں اثناء اخبار فروش یونین میلسی کے جنرل سیکرٹری اسدر خان شیروانی،سلیم خان شیروانی،سبحان خان شیروانی،رحمٰن خان شیروانی،علی احمد گجر،شیخ محمد نعیم،چودھری محمد عمران اور دیگر نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں