واپڈا کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا علامتی احتجاج

واپڈا کی نجکاری کے خلاف  ملازمین کا علامتی احتجاج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)واپڈا کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا علامتی احتجاج۔ تفصیل کے مطابق واپڈا کی نجکاری کیخلاف ہائیڈرو الیکٹرک پاور یونین کے۔۔

 ڈویژنل وائس چیئرمین عمران اعظم خان گاڈی کی زیر قیادت میپکو سب ڈویژن آفس کوٹ ادو میں ملازمین نے علامتی احتجاج کیا، احتجاج میں لائن سپرنٹنڈنٹ نعمان غفار،فاروق خان،عبدالرشید گورمانی،نعیم خان گورمانی ،اعجازبلوچ سمیت واپڈا کے دیگر اہلکاروں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں