سرائیکی شاعر امان اللہ ارشد کا انتقال

سرائیکی شاعر امان اللہ ارشد کا انتقال

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)وسیب کے نامور صدارتی ایوارڈ یافتہ سرائیکی شاعر سئیں امان اللہ ارشد انتقال کرگئے۔۔

 ،انکی وفات سے وسیب کی ادبی فضا ایک بڑے تخلیق کار سے محروم ہو گئی ہے ،نامور سرائیکی شاعر سئیں امان اللہ ارشد کے انتقال پر ادبی،ثقافتی، سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا پائی جاتی ہے ، بزم ارتباط کوٹ ادو کے رہنماؤں اورادبی شخصیات چوہدری شفیق انور شاز ودیگر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سئیں امان اللہ ارشد ایک عہد تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں