پی ایچ ڈی سکالر بشریٰ بیگ کیجانب سے مکالے کاکامیاب دفاع

پی ایچ ڈی سکالر بشریٰ بیگ کیجانب  سے مکالے کاکامیاب دفاع

ملتان (خصوصی رپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (آئی ایم ایس) کی اسسٹنٹ پروفیسر بشریٰ بیگ نے اپنی پی ایچ ڈی ریسرچ کا کامیاب دفاع کر کے ۔۔۔

پی ایچ ڈی ڈگری کی حقدار قرار پائی ہیں۔ یہ تحقیق ڈاکٹر محمد رضوان کی زیر نگرانی مکمل کی گئی، جبکہ امتحانی کمیٹی کے لئے ایکسٹرنل ایگزامنر کی حیثیت سے ڈاکٹر رضوان قیصر دانش (جامعہ پنجاب) نے خدمات انجام دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں