مختلف ٹریفک حادثات میں سات افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 7افرادزخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال اور گردونواح علاقوں میں مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال منتقل کیاگیا۔ متاثرہ زخمیوں میں اسد، فراز، نوید، ندیم، اختر ودیگرشامل ہیں۔
مختلف ٹریفک حادثات میں 7افرادزخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال اور گردونواح علاقوں میں مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال منتقل کیاگیا۔ متاثرہ زخمیوں میں اسد، فراز، نوید، ندیم، اختر ودیگرشامل ہیں۔