اشتہاری کو فرار کرانے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

اشتہاری کو فرار کرانے پر ایک  شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

ممتاز آباد پولیس نے اشتہاری مجرم غلام عباس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا ملزم عبدالغفور نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اونچی آواز لگاکر اشتہاری کو فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں