جامعہ کا دورہ

جامعہ کا دورہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد خان نے دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی اور فیکلٹی ممبران سے تفصیلی ملاقات کی۔

زرعی یونیورسٹی میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد خان نے دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی اور فیکلٹی ممبران سے تفصیلی ملاقات کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں