سکندرآباد میں موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا افتتاح

سکندرآباد میں موٹر سائیکل  ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا افتتاح

سکندرآباد (نامہ نگار)پنجاب ہائی وے پٹرول، ضلع ملتان پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن کا شہریوں کی سہولت کے لیے۔۔۔

 احسن اقدام ،پٹرولنگ چیک پوسٹ سکندرآباد میں موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کاباقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان محمد افضل مہار، ریڈر ٹو ڈی ایس پی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مظہر متیلا، پوسٹ انچارج سب انسپکٹر مشتاق حسین، پنجاب ہائی وے پٹرول کے افسروں و جوانوں کے علاوہ معززین علاقہ اور صحافیوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں