بورے والا: اختر ٹاؤن میں گھر کے باہر فائرنگ ،شہری زخمی
بورے والا (نمائندہ دنیا ) تھانہ صدر کے علاقہ اختر ٹاؤن میں دو مسلح افراد نے شہری شان پر فائرنگ کی، جس کی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گیا۔زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تھانہ صدر پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جا سکے ۔
تھانہ صدر کے علاقہ اختر ٹاؤن میں دو مسلح افراد نے شہری شان پر فائرنگ کی، جس کی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گیا۔زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تھانہ صدر پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جا سکے ۔