خاتون پر تشدد، نازیبا حرکات موبائل چھیننے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ

خاتون پر تشدد، نازیبا حرکات  موبائل چھیننے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )خاتون سے مارپیٹ کرکے نازیبا حرکات کرنے اور موبائل چھین کر فرار ہونے کے الزام میں آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔

۔صدر جلالپور پولیس کو نازش ممتاز نے بتایا کہ گھر موجود تھی کہ ملزمان اکبر ،جنید ، سعادت وغیرہ آئے میرے ساتھ مارپیٹ کی اور نازبیا حرکات کرتے ہوئے موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں