خاتون سے زیادتی ، ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی ، ویڈیوسوشل  میڈیا پر وائرل کرنے پر مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

۔ مظفر آباد پولیس کو خاتون (س) نے بتایا کہ نکاح نامہ درست کروانے زوہیب کے پاس گئی ملزم نے مجھے اپنے گھر بلوایا زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھوکہ سے نازیبا وڈیو بنالی جس نے دھمکی دی کی کسی کو بتلایا تو وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردو گا دوبارہ جنسی تسکین پورا کرنے کیلئے بلوایا نہ جانے پر ملزم نے میری برہنہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں