جہانیاں کا ٹریفک نظام مفلوج
جہانیاں(نمائندہ دنیا) جہانیاں پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کی مبینہ نا اہلی کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام مفلوج، تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ شہریوں کے لیے عذاب بن گئی۔ تفصیل کے مطابق جہانیاں میں ٹریفک کا نظام شدید بدنظمی کا شکار ہو چکا ہے ۔
جہانیاں پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کی مبینہ نا اہلی کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام مفلوج، تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ شہریوں کے لیے عذاب بن گئی۔ تفصیل کے مطابق جہانیاں میں ٹریفک کا نظام شدید بدنظمی کا شکار ہو چکا ہے ۔