کار کی ٹریفک اہلکار کو ٹکر
جودھ پور(نمائندہ دنیا)ٹریفک پولیس کبیروالا کے ملازمین نے سٹی گیٹ کے قریب ناکا لگایا ہوا تھا کہ تیز کار ڈرائیور کو ملازمین نے روکنے کی کوشش کی لیکن کار ڈرائیور نے ٹریفک اہلکار عمر حیات کو سائیڈ مار دی۔
ٹریفک پولیس کبیروالا کے ملازمین نے سٹی گیٹ کے قریب ناکا لگایا ہوا تھا کہ تیز کار ڈرائیور کو ملازمین نے روکنے کی کوشش کی لیکن کار ڈرائیور نے ٹریفک اہلکار عمر حیات کو سائیڈ مار دی۔