گیس ری فلنگ کی 2 دکانیں سیل

گیس ری فلنگ کی 2 دکانیں سیل

کہروڑ پکا(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر کا گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن دو دکانیں سیل۔

اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری نے کہروڑ پکا میں گیس ریفیلنگ کرنے والے متعدد دکانداروں کے خلاف کارروائی کی کئی دکاندار دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے جبکہ دو دکانیں سیل کردی گئی اور ری فلنگ کرنے والے آلات کو بھی اپنے قبضہ میں لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں