خاتون کواسلحہ کے زور پر دھمکانے والے ملزم کیخلاف کارروائی

خاتون کواسلحہ کے زور پر دھمکانے  والے ملزم کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی شجاع آباد پولیس نے اسلحہ کے زور پر ڈرانے دھمکانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو اشرف نے بتایا کہ خاتون نے بتایا کہ ملزم نعیم اسلحہ کے زور پر جنسی تسکین کو پورا کرنے کیلئے قریبی کھیت میں لیجارہا تھا شور شرابہ پر علاقہ مکینوں نے پکڑنے کی کوشش کی گئی تو ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں