سوئی ناردرن کے چھاپے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 55 مقامات کی چیکنگ کی۔ تین گیس میٹر منقطع کر دیئے ، دو گیس میٹر اتار کررکھنے پر برآمد کرکے ضبط کرلئے ۔
سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 55 مقامات کی چیکنگ کی۔ تین گیس میٹر منقطع کر دیئے ، دو گیس میٹر اتار کررکھنے پر برآمد کرکے ضبط کرلئے ۔