پولیس نفری کی ڈیوٹی چیکنگ
ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگرکی ہدایات پرایس ایس پی آپریشنز حیدر علی نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی کوچیک کیا۔ انہوں نے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگرکی ہدایات پرایس ایس پی آپریشنز حیدر علی نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی کوچیک کیا۔ انہوں نے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا۔