جعلساز کیخلاف کارروائی

جعلساز کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو حسین نے درخواست دی کہ سجاد نے رقم کے بدلے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس تھانہ مظفر آباد نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو حسین نے درخواست دی کہ سجاد نے رقم کے بدلے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں