سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کیمپ فیز ٹو کا انعقاد۔

 سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کیمپ فیز ٹو کا انعقاد۔

ملتان (خصوصی رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا جلال پور کے سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کیمپ فیز ٹو کا انعقاد۔ متاثرین کیلئے بستر، کھانا، رہائش، ٹینٹ، کپڑے ، جانماز اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں۔

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا جلال پور کے سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کیمپ فیز ٹو کا انعقاد۔ متاثرین کیلئے بستر، کھانا، رہائش، ٹینٹ، کپڑے ، جانماز اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں