انجمن مسلم راجپوتاں کے چیئرمین کا وہاڑی کا دورہ
وہاڑی (خبرنگار) انجمن مسلم راجپوتاں خانیوال کے چیئرمین راؤ راشد خورشید نے آل راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن وہاڑی کے ۔۔۔
مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ عہدیداران نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات میں چیئرمین رائے اسرار احمد، صدر راؤ فرمان علی، سینئر وائس چیئرمین راؤ محمد حسین اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔