خاتون کومکان کا جھانسہ دیکرلاکھوں روپے ہتھیانے پرمقدمہ

 خاتون کومکان کا جھانسہ دیکرلاکھوں روپے ہتھیانے پرمقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر )خاتون کو مکان کا جھانسہ دیکر لاکھوں سے محروم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔

نیوملتان پولیس کو نیک پروین خاتون نے بتایا کہ ملزمان عتیق ، عمران ، نجب علی وغیرہ نے مکان دلوانے کی مد میں 12لاکھ روپے وصول کرکے جعلی رجسٹری بناکر تھما دی جس کی تصدیق نہ ہوئی ۔ملزمان نے مکان کا قبضہ بھی نہیں دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں