کارسواروں کا شہری پر تشدد، نقدی چھین کرفرار

 کارسواروں کا شہری پر  تشدد، نقدی چھین کرفرار

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے دھوکہ دہی کرکے اسے لاکھوں سے محروم کرکے فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

نیوملتان پولیس کو افتخار تبسم نے بتایا کہ مکان خرید نے کی غرض سے نامعلوم افراد نے مجھے باتوں میں الجھاکر ایک لاکھ پینتیس ہزار لوٹ کرفرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں