ریڈیو پاکستان ملتان کی عالمی دن پر خصوصی نشریات

ریڈیو پاکستان ملتان کی  عالمی دن پر خصوصی نشریات

ملتان (وقائع نگار خصوصی) ریڈیو پاکستان ملتان آج عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔

اس دن کی مناسبت سے دن بھر کی نشریات میں مختلف شخصیات کے تاثرات شامل کئے جائیں گے جبکہ کمپیئر ریڈیو کی اہمیت اور اس کے کردار پر گفتگو کریں گے ۔قومی بیانیہ کی تشکیل میں ریڈیو پاکستان کے کردار کے موضوع پر مذاکرہ صبح 10 بج کر 10منٹ پر نشر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں