بچہ 7 روز سے لاپتہ تاحال سراغ نہ مل سکا

 بچہ 7 روز سے لاپتہ  تاحال سراغ نہ مل سکا

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)دھنوٹ سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ بچہ سات روز سے لاپتہ ہے جبکہ پولیس تاحال اس کا ۔۔

سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ بچے کے اچانک لاپتہ ہونے سے اہل خانہ شدید پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہیں۔ والدہ کو صدمے کے باعث غشی کے دورے پڑ رہے ہیں جبکہ گھر میں بے چینی کی کیفیت پائی جا رہی ہے ۔والد ارشاد شاہ کے مطابق بچے کے لاپتہ ہونے کے فوری بعد مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں