طالبہ کو ہراساں کرنے پر تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

طالبہ کو ہراساں کرنے پر تین  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

بورے والا (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں 423 ای بی میں کالج کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 متاثرہ طالبہ (ر)نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ کالج جا رہی تھی کہ راستے میں ملزموں نے اسے روک کر ہراساں کیا۔ الزام کے مطابق ملزموں نے بازو پکڑا اور ناجائز تعلقات کا مطالبہ کیا۔پولیس نے متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں