کراچی میں پرامن کارکنوں پر شیلنگ تشددقابل مذمت، صہیب عمار
ملتان (کرائم رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں پرامن دھرنے کے شرکاء پر مبینہ شیلنگ، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے کی۔
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں پرامن دھرنے کے شرکاء پر مبینہ شیلنگ، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے کی۔