گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا

گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا ۔ 8 سالہ وسیم سیداں والا چوک بوسن روڈ سے گمشدہ حالت میں ملا تھا،والدین کو گراس منڈی کینٹ سے تلاش کیا گیا ۔بچہ والد ندیم اور چچا کے حوالے کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا ۔ 8 سالہ وسیم سیداں والا چوک بوسن روڈ سے گمشدہ حالت میں ملا تھا،والدین کو گراس منڈی کینٹ سے تلاش کیا گیا ۔بچہ والد ندیم اور چچا کے حوالے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں