بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف فیڈرز سے آج بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل کے 11کے وی پیر اسماعیل اوربہاولپور روڈفیڈرزسے ساڑھے نوبجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک بجلی معطل رہے گی ۔
میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف فیڈرز سے آج بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل کے 11کے وی پیر اسماعیل اوربہاولپور روڈفیڈرزسے ساڑھے نوبجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک بجلی معطل رہے گی ۔